Nazvi Heritage inn


اس ثقافتی دفتر کا افتتاح نزوی کے گورنر شیخ حمد بن سالم بن سیف اغبری نے یکم ذیقعد1439ھ بمطابق 23 اپریل2018ء کوکیا ۔اس دفتر نے  اس وراثتی محلہ کو  اس کی تعمیر اور بنیادوں سے لیکر آج کے دن تک اپنی تحویل میں لیا ہو ا ہے جس کا مقصد  آباء  و اجداد کی وراثت کو آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ رکھنا ہے تاکہ وہ اپنے اسلاف کی بود و باش   روایات ،فن تعمیر اور  گھروں کے بارے میں  جان سکیں۔ عمر رسیدہ افراد کے لیے یہ بہت  اہم اور دلکش مقام ہےاس جگہ جمع ہوتے ہیں ایک دوسرے کو قصے کہانیاں سناتے ہیں دل بہلاتے ہیں اور قہوہ پیتے ہیں۔ مختلف گیمز سے  لطف اندوز ہوتے ہیں اور  خود کو  اپنے احساسات  میں زمانہ ماضی میں محسوس کرتے ہیں۔
Nazvi Heritage inn    آفس کی قدیم تصویر

تعليقات

المشاركات الشائعة من هذه المدونة